تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 78
اَلَمْ یَعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ سِرَّهُمْ وَ نَجْوٰىهُمْ وَ اَنَّ اللّٰهَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِۚ﴿78﴾
- اَلَمْکیا
- يَعْلَمُوْٓاوہ جانتے
- اَنَّکہ
- اللّٰهَاللہ
- يَعْلَمُجانتا ہے
- سِرَّهُمْان کے بھید
- وَنَجْوٰىهُمْاور ان کی سرگوشی
- وَاَنَّاور یہ کہ
- اللّٰهَاللہ
- عَلَّامُخوب جاننے والا
- الْغُيُوْبِغیب کی باتیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا ان کو معلوم نہیں کہ خدا ان کے بھیدوں اور مشوروں تک سے واقف ہے اور یہ کہ وہ غیب کی باتیں جاننے والا ہے