تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 85

  1. وَ لَا تُعْجِبْكَ اَمْوَالُهُمْ وَ اَوْلَادُهُمْ١ؕ اِنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰهُ اَنْ یُّعَذِّبَهُمْ بِهَا فِی الدُّنْیَا وَ تَزْهَقَ اَنْفُسُهُمْ وَ هُمْ كٰفِرُوْنَ﴿85﴾

    1. وَلَا تُعْجِبْكَاور آپ کو تعجب میں نہ ڈالیں
    2. اَمْوَالُهُمْان کے مال
    3. وَاَوْلَادُهُمْاور ان کی اولاد
    4. اِنَّمَاصرف
    5. يُرِيْدُچاہتا ہے
    6. اللّٰهُاللہ
    7. اَنْکہ
    8. يُّعَذِّبَهُمْانہیں عذاب دے
    9. بِهَااس سے
    10. فِي الدُّنْيَادنیا میں
    11. وَتَزْهَقَاور نکلیں
    12. اَنْفُسُهُمْان کی جانیں
    13. وَهُمْجبکہ وہ
    14. كٰفِرُوْنَکافر ہوں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان کے اولاد اور مال سے تعجب نہ کرنا۔ ان چیزوں سے خدا یہ چاہتا ہے کہ ان کو دنیا میں عذاب کرے اور (جب) ان کی جان نکلے تو (اس وقت بھی) یہ کافر ہی ہوں
Tafseer · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اسی مضمون کی آیت کریمہ گذر چکی ہے اور وہیں اس کی پوری تفسیر بھی بحمد اللہ لکھ دی گئی ہے جس کے دوہرانے کی ضرورت نہیں۔