تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 95
سَیَحْلِفُوْنَ بِاللّٰهِ لَكُمْ اِذَا انْقَلَبْتُمْ اِلَیْهِمْ لِتُعْرِضُوْا عَنْهُمْ١ؕ فَاَعْرِضُوْا عَنْهُمْ١ؕ اِنَّهُمْ رِجْسٌ١٘ وَّ مَاْوٰىهُمْ جَهَنَّمُ١ۚ جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ﴿95﴾
- سَيَحْلِفُوْنَاب قسمیں کھائیں گے
- بِاللّٰهِاللہ کی
- لَكُمْتمہارے آگے
- اِذَاجب
- انْقَلَبْتُمْواپس جاؤ گے تم
- اِلَيْهِمْان کی طرف
- لِتُعْرِضُوْاتاکہ تم در گزر کرو
- عَنْھُمْان سے
- فَاَعْرِضُوْاسو تم منہ موڑ لو
- عَنْھُمْان سے
- اِنَّھُمْبیشک وہ
- رِجْسٌپلید
- وَّمَاْوٰىھُمْاور ان کا ٹھکانہ
- جَهَنَّمُجہنم
- جَزَآءًبدلہ
- بِمَااس کا جو
- كَانُوْا يَكْسِبُوْنَوہ کماتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب تم ان کے پاس لوٹ کر جاؤ گے تو تمہارے روبرو خدا کی قسمیں کھائیں گے تاکہ تم ان سے درگزر کرو سو اُن کی طرف التفات نہ کرنا۔ یہ ناپاک ہیں اور جو یہ کام کرتے رہے ہیں اس کے بدلہ ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے