تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 91. Ash-Shams · Ayah 14

  1. فَكَذَّبُوْهُ فَعَقَرُوْهَا١۪ۙ۬ فَدَمْدَمَ عَلَیْهِمْ رَبُّهُمْ بِذَنْۢبِهِمْ فَسَوّٰىهَا۪ۙ﴿14﴾

    1. فَكَذَّبُوْهُپھر اس کو جھٹلایا
    2. فَعَقَرُوْهَاپھر اس کی کونچیں کاٹ ڈالیں
    3. ١ فَدَمْدَمَپھر ہلاکت ڈالی
    4. عَلَيْهِمْ رَبُّهُمْان پر۔ ان کا رب
    5. بِذَنْۢبِهِمْانکے گناہ کے سبب
    6. فَسَوّٰىهَاپھر انہیں برابر کردیا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مگر انہوں نے پیغمبر کو جھٹلایا اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ دیں تو خدا نے ان کےگناہ کے سبب ان پر عذاب نازل کیا اور سب کو (ہلاک کر کے) برابر کر دیا