تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 98. Al-Bayyina · Ayah 7
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ١ۙ اُولٰٓئِكَ هُمْ خَیْرُ الْبَرِیَّةِؕ﴿7﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
- وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کئے
- الصّٰلِحٰتِنیک
- ۙ اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- هُمْوہ
- خَيْرُ الْبَرِيَّةِبہترین مخلوق
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اور) جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے وہ تمام خلقت سے بہتر ہیں