Kashf-ur-Rahman - Yaseen : 24
اِنِّیْۤ اِذًا لَّفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ
اِنِّىْٓ : بیشک میں اِذًا : اس وقت لَّفِيْ ضَلٰلٍ : البتہ گمراہی میں مُّبِيْنٍ : کھلی
اگر میں ایسا کروں تب تو میں یقینا صریح گمراہی میں مبتلا ہو جائوں۔
(24) اگر میں ایسا کروں تب تو میں یقینا صریح گمراہی میں مبتلا ہو جائوں گا۔ یعنی ایسا کرنا کہ اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر بےدست و پا قسم کے معبود اختیار کرنا صریح گمراہی ہے۔
Top