تفسیرِ مظہری

Tafseer-e-Mazhari · 2. Al-Baqara · Ayah 202

  1. اُولٰٓئِكَ لَهُمْ نَصِیْبٌ مِّمَّا كَسَبُوْا١ؕ وَ اللّٰهُ سَرِیْعُ الْحِسَابِ﴿202﴾

    1. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    2. لَهُمْان کے لیے
    3. نَصِيْبٌحصہ
    4. مِّمَّااس سے جو
    5. كَسَبُوْاانہوں نے کمایا
    6. وَاللّٰهُاور اللہ
    7. سَرِيْعُجلد
    8. الْحِسَابِحساب لینے والا
Translation · Tafseer-e-Mazhari
یہی لوگ ہیں جن کے لئے ان کے کاموں کا حصہ (یعنی اجر نیک تیار) ہے اور خدا جلد حساب لینے والا (اور جلد اجر دینے والا) ہے
Tafseer-e-Mazhari

اُولٰۗىِٕكَ لَهُمْ نَصِيْبٌ مِّمَّا كَسَبُوْا ۭ وَاللّٰهُ سَرِيْعُ الْحِسَابِ : یہی ہیں جن کے لیے حصہ ہیں ان کے کیے کا اور اللہ جلد حساب لینے والا ہے