مظہر القرآن
Mazhar-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 40
اِنَّ اللّٰهَ لَا یَظْلِمُ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ١ۚ وَ اِنْ تَكُ حَسَنَةً یُّضٰعِفْهَا وَ یُؤْتِ مِنْ لَّدُنْهُ اَجْرًا عَظِیْمًا﴿40﴾
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- لَا يَظْلِمُظلم نہیں کرتا
- مِثْقَالَبرابر
- ذَرَّةٍذرہ
- وَاِنْاور اگر
- تَكُہو
- حَسَنَةًکوئی نیکی
- يُّضٰعِفْھَااس کو کئی گنا کرتا ہے
- وَيُؤْتِاور دیتا ہے
- مِنْ لَّدُنْهُاپنے پاس سے
- اَجْرًاثواب
- عَظِيْمًابڑا
Translation · Mazhar-ul-Quran
تحقیق خدا ظلم نہین کرتا ہے ایک ذرہ بھر اور اگر نیکی ایک ذرہ بھر ہو تو اس کو دوگنا کرتا ہے اور دیوے اپنے پاس سے بڑا اجر
Tafseer · Mazhar-ul-Quran
جب ذرہ ذرہ بھر کا قیامت مین اللہ تعالیٰ ان کو اجر دوگنا چوگنا دینے کا وعدہ فرمتا ہے تو پھر کیوں لوگ نیک کاموں سے رک کر اپنے اتنے بڑے اجر کو ضائع کرتے ہیں ، اور دکھاوے کے عمل کیوں کرتے ہیں ۔