Mutaliya-e-Quran - Al-Kahf : 25
وَ لَبِثُوْا فِیْ كَهْفِهِمْ ثَلٰثَ مِائَةٍ سِنِیْنَ وَ ازْدَادُوْا تِسْعًا
وَلَبِثُوْا : اور وہ رہے فِيْ : میں كَهْفِهِمْ : اپنا غار ثَلٰثَ مِائَةٍ : تین سو سِنِيْنَ : سال وَ : اور ازْدَادُوْا : اور ان کے اوپر تِسْعًا : نو
اور وہ اپنے غار میں تین سو سال رہے، اور (کچھ لوگ مدّت کے شمار میں) ۹ سال اور بڑھ گئے ہیں
[وَلَبِثُوْا : اور وہ لوگ ٹھہرے ] [فِيْ كَهْفِهِمْ : اپنے غار میں ] [ثَلٰثَ مِائَةٍ سِنِيْنَ : تین سو سال ] [وَازْدَادُوْا : اور وہ زیادہ ہوئے ] [تِسْعًا : نو (سال)]
Top