Mutaliya-e-Quran - An-Noor : 38
لِیَجْزِیَهُمُ اللّٰهُ اَحْسَنَ مَا عَمِلُوْا وَ یَزِیْدَهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ؕ وَ اللّٰهُ یَرْزُقُ مَنْ یَّشَآءُ بِغَیْرِ حِسَابٍ
لِيَجْزِيَهُمُ : تاکہ انہیں جزا دے اللّٰهُ : اللہ اَحْسَنَ : بہتر سے بہتر مَا عَمِلُوْا : جو انہوں نے کیا (اعمال) وَيَزِيْدَهُمْ : اور وہ انہیں زیادہ ہے مِّنْ فَضْلِهٖ : اپنے فضل سے وَاللّٰهُ : اور اللہ يَرْزُقُ : رزق دیتا ہے مَنْ يَّشَآءُ : جسے چاہتا ہے بِغَيْرِ حِسَابٍ : بےحساب
(اور وہ یہ سب کچھ اس لیے کرتے ہیں) تاکہ اللہ ان کے بہترین اعمال کی جزا اُن کو دے اور مزید اپنے فضل سے نوازے، اللہ جسے چاہتا ہے بے حساب دیتا ہے
لِيَجْزِيَهُمُ [ تاکہ بدلہ دے ان کو ] اللّٰهُ [ اللہ ] اَحْسَنَ مَا [ اس کے بہترین سے جو ] عَمِلُوْا [ انھوں نے عمل کئے ] وَيَزِيْدَهُمْ [ اور تاکہ وہ زیادہ دے ان کو ] مِّنْ فَضْلِهٖ ۭ [ اپنے فضل سے ] وَاللّٰهُ [ اور اللہ ] يَرْزُقُ [ عطا کرتا ہے ] من [ اس کو جس کو ] مَنْ يَّشَاۗءُ [ وہ چاہتا ہے ] بِغَيْرِ حِسَابٍ [ بےحساب ]
Top