تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 19
وَ مَا كَانَ النَّاسُ اِلَّاۤ اُمَّةً وَّاحِدَةً فَاخْتَلَفُوْا١ؕ وَ لَوْ لَا كَلِمَةٌ سَبَقَتْ مِنْ رَّبِّكَ لَقُضِیَ بَیْنَهُمْ فِیْمَا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ﴿19﴾
- وَمَا كَانَاور نہ تھے
- النَّاسُلوگ
- اِلَّآمگر
- اُمَّةً وَّاحِدَةًامت واحد
- فَاخْتَلَفُوْاپھر انہوں نے اختلاف کیا
- وَلَوْاور اگر
- لَانہ
- كَلِمَةٌبات
- سَبَقَتْپہلے ہوچکی
- مِنْسے
- رَّبِّكَتیرا رب
- لَقُضِيَتو فیصلہ ہوجاتا
- بَيْنَھُمْان کے درمیان
- فِيْمَااس میں جو
- فِيْهِاس میں
- يَخْتَلِفُوْنَوہ اختلاف کرتے ہیں
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور لوگ تو ایک ہی امت تھی پھر انہوں نے اختلاف کیا اور اگر تمہارے رب کی جانب سے ایک بات پہلے سے طے نہ پاچکی ہوتی تو ان کے درمیان اس امر میں فیصلہ کردیا جاتا جس میں وہ اختلاف کر رہے ہیں