تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 19

  1. وَ مَا كَانَ النَّاسُ اِلَّاۤ اُمَّةً وَّاحِدَةً فَاخْتَلَفُوْا١ؕ وَ لَوْ لَا كَلِمَةٌ سَبَقَتْ مِنْ رَّبِّكَ لَقُضِیَ بَیْنَهُمْ فِیْمَا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ﴿19﴾

    1. وَمَا كَانَاور نہ تھے
    2. النَّاسُلوگ
    3. اِلَّآمگر
    4. اُمَّةً وَّاحِدَةًامت واحد
    5. فَاخْتَلَفُوْاپھر انہوں نے اختلاف کیا
    6. وَلَوْاور اگر
    7. لَانہ
    8. كَلِمَةٌبات
    9. سَبَقَتْپہلے ہوچکی
    10. مِنْسے
    11. رَّبِّكَتیرا رب
    12. لَقُضِيَتو فیصلہ ہوجاتا
    13. بَيْنَھُمْان کے درمیان
    14. فِيْمَااس میں جو
    15. فِيْهِاس میں
    16. يَخْتَلِفُوْنَوہ اختلاف کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور (سب) لوگ (پہلے) ایک ہی اُمت (یعنی ایک ہی ملت پر) تھے۔ پھر جدا جدا ہوگئے۔ اور اگر ایک بات جو تمہارے پروردگار کی طرف سے پہلے ہوچکی ہے نہ ہوتی تو جن باتوں میں وہ اختلاف کرتے ہیں ان میں فیصلہ کر دیا جاتا