تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 56
هُوَ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ وَ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ﴿56﴾
- ھُوَوہی
- يُحْيٖزندگی دیتا ہے
- وَيُمِيْتُاور مارتا ہے
- وَاِلَيْهِاور اس کی طرف
- تُرْجَعُوْنَتم لوٹائے جاؤگے
Translation · Tadabbur-e-Quran
وہی زندہ کرتا ہے اور وہی مارتا ہے اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے