تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 58
قُلْ بِفَضْلِ اللّٰهِ وَ بِرَحْمَتِهٖ فَبِذٰلِكَ فَلْیَفْرَحُوْا١ؕ هُوَ خَیْرٌ مِّمَّا یَجْمَعُوْنَ﴿58﴾
- قُلْآپ کہ دیں
- بِفَضْلِفضل سے
- اللّٰهِاللہ
- وَبِرَحْمَتِهٖاور اس کی رحمت سے
- فَبِذٰلِكَسو اس پر
- فَلْيَفْرَحُوْاوہ خوشی منائیں
- ھُوَوہ۔ یہ
- خَيْرٌبہتر
- مِّمَّااس سے جو
- يَجْمَعُوْنَوہ جمع کرتے ہیں
Translation · Tadabbur-e-Quran
کہہ دو کہ یہ اللہ کے فضل و رحمت کا کرشمہ ہے تو چاہیے کہ اس پر شادماں ہوں، یہ اس سے بہتر ہے جو وہ جمع کر رہے ہیں