تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 63
الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ كَانُوْا یَتَّقُوْنَؕ﴿63﴾
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- وَكَانُوْااور وہ رہے
- يَتَّقُوْنَتقویٰ کرتے رہے
Translation · Tadabbur-e-Quran
یعنی وہ لوگ جو ایمان لائے اور ڈرتے رہے