تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 64
لَهُمُ الْبُشْرٰى فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَ فِی الْاٰخِرَةِ١ؕ لَا تَبْدِیْلَ لِكَلِمٰتِ اللّٰهِ١ؕ ذٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُؕ﴿64﴾
- لَھُمُان کے لیے
- الْبُشْرٰيبشارت
- فِيمیں
- الْحَيٰوةِ الدُّنْيَادنیا کی زندگی
- وَاور
- فِيمیں
- الْاٰخِرَةِآخرت
- لَا تَبْدِيْلَتبدیلی نہیں
- لِكَلِمٰتِباتوں میں
- اللّٰهِاللہ
- ذٰلِكَیہ
- ھُوَوہ
- الْفَوْزُکامیابی
- الْعَظِيْمُبڑی
Translation · Tadabbur-e-Quran
ان کے لیے خوشخبری ہے دنیا کی زندگی میں بھی اور آخرت میں بھی۔ اللہ کی باتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوسکتی۔ یہی بڑی کامیابی ہے