Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 65

  1. وَ لَا یَحْزُنْكَ قَوْلُهُمْ١ۘ اِنَّ الْعِزَّةَ لِلّٰهِ جَمِیْعًا١ؕ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ﴿65﴾

    1. وَلَااور نہ
    2. يَحْزُنْكَتمہیں غمگین کرے
    3. قَوْلُھُمْان کی بات
    4. اِنَّبیشک
    5. الْعِزَّةَغلبہ
    6. لِلّٰهِاللہ کے لیے
    7. جَمِيْعًاتمام
    8. ھُوَوہ
    9. السَّمِيْعُسننے والا
    10. الْعَلِيْمُجاننے والا
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور تم کو ان کی بات غم میں نہ ڈالے۔ عزت تمام اللہ ہی کے لیے ہے۔ وہ سمیع وعلیم ہے