Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 85

  1. فَقَالُوْا عَلَى اللّٰهِ تَوَكَّلْنَا١ۚ رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَۙ﴿85﴾

    1. فَقَالُوْاتو انہوں نے کہا
    2. عَلَي اللّٰهِاللہ پر
    3. تَوَكَّلْنَاہم نے بھروسہ کیا
    4. رَبَّنَااے ہمارے رب
    5. لَا تَجْعَلْنَانہ بنا ہمیں
    6. فِتْنَةًتختہ مشق
    7. لِّلْقَوْمِقوم کا
    8. الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Tadabbur-e-Quran
وہ بولے کہ ہم نے اللہ پر بھروسہ کیا۔ اے ہمارے رب ہمیں ظالموں کے ظلم کا آماجگاہ نہ بنا