تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 104. Al-Humaza · Ayah 8
اِنَّهَا عَلَیْهِمْ مُّؤْصَدَةٌۙ﴿8﴾
- اِنَّهَا عَلَيْهِمْبیشک وہ ان پر
- مُّؤْصَدَةٌبند کی ہوئی
Translation · Tadabbur-e-Quran
اس میں وہ موندے ہوئے ہوں گے۔
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
یہ آگ ان پر اس طرح بھڑکے گی اور اوپر سے وہ ڈھانک بھی دی جائے گی کہ تپش کا کوئی حصہ ضائع نہ ہو بلکہ سب کا سب ان کے جلانے ہی میں صرف ہو۔ ’اَوْ صَد الباب‘ کے معنی ہوں گے، دروازے کو بند کر دیا۔ یہ آگ بھی بھٹہ اور پزاوہ کی آگ کی طرح اوپر سے ڈھانک دی جائے گی تاکہ وہ پوری قوت کے ساتھ اپنا عمل کرے۔