Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 11. Hud · Ayah 16

  1. اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ لَیْسَ لَهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ اِلَّا النَّارُ١ۖ٘ وَ حَبِطَ مَا صَنَعُوْا فِیْهَا وَ بٰطِلٌ مَّا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿16﴾

    1. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    2. الَّذِيْنَوہ جو کہ
    3. لَيْسَ لَهُمْان کے لیے نہیں
    4. فِي الْاٰخِرَةِآخرت میں
    5. اِلَّا النَّارُآگ کے سوا
    6. وَحَبِطَاور اکارت گیا
    7. مَاجو
    8. صَنَعُوْاانہوں نے کیا
    9. فِيْهَااس میں
    10. وَبٰطِلٌاور نابود ہوئے
    11. مَّاجو
    12. كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کرتے تھے
Translation · Tadabbur-e-Quran
یہی لوگ ہیں جن کے لیے آخرت میں آگ کے سوا کچھ بھی نہیں ہے اور جو کچھ انہوں نے کیا کرایا ہے سب حبط ہوجائے گا اور باطل ہے جو کچھ وہ کرتے رہے ہیں