Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 11. Hud · Ayah 99

  1. وَ اُتْبِعُوْا فِیْ هٰذِهٖ لَعْنَةً وَّ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ بِئْسَ الرِّفْدُ الْمَرْفُوْدُ﴿99﴾

    1. وَاُتْبِعُوْااور ان کے پیچھے لگا دی گئی
    2. فِيْ هٰذِهٖاس میں
    3. لَعْنَةًلعنت
    4. وَّاور
    5. يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
    6. بِئْسَبرا
    7. الرِّفْدُانعام
    8. الْمَرْفُوْدُانہیں انعام دیا گیا
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور اس دنیا میں ان کے پیچھے لعنت لگا دی گئی اور قیامت کے دن بھی۔ کیا ہی برا انعام ہے جو دیا گیا
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
وَاُتْبِعُوْا فِيْ هٰذِهٖ لَعْنَةً وَّيَوْمَ الْقِيٰمَةِ ۭ بِئْسَ الرِّفْدُ الْمَرْفُوْدُ۔ " رد " کے معنی عطیہ اور انعام کے ہیں۔ یعنی اس دنیا میں بھی ان کے پیچھے لعنت لگا دی گئی ہے اور آخرت میں بھی یہ لعنت ان کے پیچھے لگی رہے گی اور کیا ہی برا ہے یہ انعام جو ان کو عطا ہوا ! !