تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 29
Tafseerیُوْسُفُ اَعْرِضْ عَنْ هٰذَا١ٚ وَ اسْتَغْفِرِیْ لِذَنْۢبِكِ١ۖۚ اِنَّكِ كُنْتِ مِنَ الْخٰطِئِیْنَ۠ع﴿29﴾
- يُوْسُفُیوسف
- اَعْرِضْجانے دے
- عَنْسے۔ کو
- ھٰذَااس
- وَاسْتَغْفِرِيْاور اے عورت بخشش مانگ
- لِذَنْۢبِكِاپنے گناہ کی
- اِنَّكِبیشک تو
- كُنْتِتو ہے
- مِنَسے
- الْخٰطِئِيْنَخطا کار (جمع)
Translation · Tadabbur-e-Quran
یوسف اس کو چھوڑو، اور تو اپنے گناہ کی معافی مانگ، بیشک تو ہی خطاوار ہے
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
يُوْسُفُ اَعْرِضْ عَنْ ھٰذَا ۫وَاسْتَغْفِرِيْ لِذَنْۢبِكِ ښ اِنَّكِ كُنْتِ مِنَ الْخٰطِــِٕيْنَ۔
بیوی کو شوہر کی ڈانٹ : صحیح صورت حالس امنے آجانے کے بعد اس نے حضرت یوسف کو مخاطب کر کے تو اطمینان دلایا کہ تم اس کی بکواس کی کوئی پرواہ نہ کرو۔ اس سے اعراض کرو۔ اور خوبیوں کو کطاب کرکے ڈانٹا کہ تو ہی خطاوار ہے اس وجہ سے اپنے گناہ کی معافی چاہ۔ یہ امر یہاں ملحوظ رہے کہ توبہ اور استغفار کے مشرکانہ ادیان میں بھی ہمیشہ بڑی اہمیت حاصل رہی ہے یہ الگ بات ہے کہ ان کا استغفار اپنے دیوتاؤں کے سامنے ہوتا ہے جن کی کوئی حقیقت نہیں۔