تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 71
قَالُوْا وَ اَقْبَلُوْا عَلَیْهِمْ مَّا ذَا تَفْقِدُوْنَ﴿71﴾
- قَالُوْاوہ بولے
- وَاَقْبَلُوْااور انہوں نے منہ کیا
- عَلَيْهِمْان کی طرف
- مَّاذَاکیا ہے جو
- تَفْقِدُوْنَتم گم کر بیٹھے
Translation · Tadabbur-e-Quran
انہوں نے ان کی طرف مڑ کر پوچھا، تمہاری کیا چیز کھوئی گئی ہے ؟