تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 75
قَالُوْا جَزَآؤُهٗ مَنْ وُّجِدَ فِیْ رَحْلِهٖ فَهُوَ جَزَآؤُهٗ١ؕ كَذٰلِكَ نَجْزِی الظّٰلِمِیْنَ﴿75﴾
- قَالُوْاکہنے لگے وہ
- جَزَآؤُهٗاس کی سزا
- مَنْجو۔ جس
- وُّجِدَپایا جائے
- فِيْ رَحْلِهٖاس کے سامان میں
- فَهُوَپس وہی
- جَزَآؤُهٗاس کا بدلہ
- كَذٰلِكَاسی طرح
- نَجْزِيہم سزا دیتے ہیں
- الظّٰلِمِيْنَظالموں کو
Translation · Tadabbur-e-Quran
وہ بولے اس کی سزا ؟ جس کے کجاوے میں چیز ملے وہ اس کی سزا میں دھر لیا جائے۔ ہم ایسے ظالموں کو اسی طرح سزا دیا کرتے ہیں