تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 76
فَبَدَاَ بِاَوْعِیَتِهِمْ قَبْلَ وِعَآءِ اَخِیْهِ ثُمَّ اسْتَخْرَجَهَا مِنْ وِّعَآءِ اَخِیْهِ١ؕ كَذٰلِكَ كِدْنَا لِیُوْسُفَ١ؕ مَا كَانَ لِیَاْخُذَ اَخَاهُ فِیْ دِیْنِ الْمَلِكِ اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ١ؕ نَرْفَعُ دَرَجٰتٍ مَّنْ نَّشَآءُ١ؕ وَ فَوْقَ كُلِّ ذِیْ عِلْمٍ عَلِیْمٌ﴿76﴾
- فَبَدَاَپس شروع کیا
- بِاَوْعِيَتِهِمْان کی خرجیوں (بوروں) سے
- قَبْلَپہلے
- وِعَآءِکر جی (بورا)
- اَخِيْهِاپنا بھائی
- ثُمَّپھر
- اسْتَخْرَجَهَااس کو نکالا
- مِنْسے
- وِّعَآءِبورا
- اَخِيْهِاپنا بھائی
- كَذٰلِكَاسی طرح
- كِدْنَاہم نے تدبیر کی
- لِيُوْسُفَیوسف کے لیے
- مَا كَاننہ تھا
- لِيَاْخُذَوہ لے سکتا
- اَخَاهُاپنا بھائی
- فِيْمیں
- دِيْنِ الْمَلِكِبادشاہ کا دین
- اِلَّآمگر
- اَنْیہ کہ
- يَّشَآءَ اللّٰهُاللہ چاہے
- نَرْفَعُہم بلند کرتے ہیں
- دَرَجٰتٍدرجے
- مَّنْجو۔ جس
- نَّشَآءُچاہیں ہم
- وَفَوْقَاور اوپر
- كُلِّہر
- ذِيْ عِلْمٍصاحب علم
- عَلِيْمٌایک علم والا
Translation · Tadabbur-e-Quran
پس اپنے بھائی کے تھیلے سے پہلے ان کے تھیلوں سے تفتیش کا آغاز کیا۔ پھر اس کو اپنے بھائی کے تھیلے سے برآمد کرلیا۔ اس طرح ہم نے یوسف کے لیے تدبیر کی۔ وہ بادشاہ کے قانون کی رو سے اپنے بھائی کو پکڑنے کا مجاز نہ تھا مگر یہ کہ اللہ چاہے۔ ہم جس کو چاہتے ہیں درجے پر درجئے بلند کرتے ہیں اور ہر علم والے سے بالا تر ایک علم والا ہے