Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 24

  1. سَلٰمٌ عَلَیْكُمْ بِمَا صَبَرْتُمْ فَنِعْمَ عُقْبَى الدَّارِؕ﴿24﴾

    1. سَلٰمٌسلامتی
    2. عَلَيْكُمْتم پر
    3. بِمَااس لیے کہ
    4. صَبَرْتُمْتم نے صبر کیا
    5. فَنِعْمَپس خوب
    6. عُقْبَى الدَّارِآخرت کا گھر
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور کہیں گے آپ لوگوں پر سلامتی ہو بوجہ اس کے کہ آپ لوگ ثابت قدم رہے۔ پس کیا ہی خوب ہے انجام کار کی کامیابی