تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 29
فَاِذَا سَوَّیْتُهٗ وَ نَفَخْتُ فِیْهِ مِنْ رُّوْحِیْ فَقَعُوْا لَهٗ سٰجِدِیْنَ﴿29﴾
- فَاِذَاپھر جب
- سَوَّيْتُهٗمیں اسے درست کرلوں
- وَنَفَخْتُاور پھونکوں
- فِيْهِاس میں
- مِنْ رُّوْحِيْاپنی روح سے
- فَقَعُوْاتو گر پڑو تم
- لَهٗاس کے لیے
- سٰجِدِيْنَسجدہ کرتے ہوئے
Translation · Tadabbur-e-Quran
تو جب میں اس کو مکمل کرلوں اور میں اپنی روح میں سے پھونک لوں تو تم اس کے لیے سجدے میں گر پڑنا