تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 34
قَالَ فَاخْرُجْ مِنْهَا فَاِنَّكَ رَجِیْمٌۙ﴿34﴾
- قَالَاس نے کہا
- فَاخْرُجْپس نکل جا
- مِنْهَایہاں سے
- فَاِنَّكَبیشک تو
- رَجِيْمٌمردود
Translation · Tadabbur-e-Quran
فرمایا، یہ بات ہے کہ تو تو یہاں سے نکل کہ تو راندۂ درگاہ ہوا