تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 33
قَالَ لَمْ اَكُنْ لِّاَسْجُدَ لِبَشَرٍ خَلَقْتَهٗ مِنْ صَلْصَالٍ مِّنْ حَمَاٍ مَّسْنُوْنٍ﴿33﴾
- قَالَاس نے کہا
- لَمْ اَكُنْمیں نہیں ہوں
- لِّاَسْجُدَکہ سجدہ کروں
- لِبَشَرٍانسان کو
- خَلَقْتَهٗتو نے اس کو پیدا کیا
- مِنْسے
- صَلْصَالٍکھکھناتا ہوا
- مِّنْسے
- حَمَاٍسیاہ گارا
- مَّسْنُوْنٍسڑا ہوا
Translation · Tadabbur-e-Quran
وہ بولا میں ایک ایسے ایسے بشر کو سجدہ کرنے کو تیار نہیں جس کو تو نے سڑے ہوئے گارے کی کھنکھناتی ہوئی مٹی سے پیدا کیا