Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 48

  1. لَا یَمَسُّهُمْ فِیْهَا نَصَبٌ وَّ مَا هُمْ مِّنْهَا بِمُخْرَجِیْنَ﴿48﴾

    1. لَا يَمَسُّهُمْانہیں نہ چھوئے گی
    2. فِيْهَااس میں
    3. نَصَبٌکوئی تکلیف
    4. وَّمَااور نہ
    5. هُمْوہ
    6. مِّنْهَااس سے
    7. بِمُخْرَجِيْنَنکالے جائیں گے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اس میں نہ تو ان کو کوئی تکان لاحق ہوگی اور نہ وہ اس سے نکالے ہی جائیں گے