تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 15. Al-Hijr · Ayah 48
لَا یَمَسُّهُمْ فِیْهَا نَصَبٌ وَّ مَا هُمْ مِّنْهَا بِمُخْرَجِیْنَ﴿48﴾
- لَا يَمَسُّهُمْانہیں نہ چھوئے گی
- فِيْهَااس میں
- نَصَبٌکوئی تکلیف
- وَّمَااور نہ
- هُمْوہ
- مِّنْهَااس سے
- بِمُخْرَجِيْنَنکالے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
نہ ان کو وہاں کوئی تکلیف پہنچے گی اور نہ وہاں سے نکالے جائیں گے