تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 51
وَ نَبِّئْهُمْ عَنْ ضَیْفِ اِبْرٰهِیْمَۘ﴿51﴾
- وَنَبِّئْهُمْاور انہیں خبر دو (سنا دو )
- عَنْسے۔ کا
- ضَيْفِمہمان
- اِبْرٰهِيْمَابراہیم
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور ان کو ابراہیم کے مہمانوں سے متعلق بھی آگاہ کردو