Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 122

  1. وَ اٰتَیْنٰهُ فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً١ؕ وَ اِنَّهٗ فِی الْاٰخِرَةِ لَمِنَ الصّٰلِحِیْنَؕ﴿122﴾

    1. وَاٰتَيْنٰهُاور اس کو دی ہم نے
    2. فِي الدُّنْيَادنیا میں
    3. حَسَنَةًبھلائی
    4. وَاِنَّهٗاور بیشک وہ
    5. فِي الْاٰخِرَةِآخرت میں
    6. لَمِنَالبتہ۔ سے
    7. الصّٰلِحِيْنَنیکو کار (جمع)
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور ہم نے ان کو دنیا میں بھی بھلائی عطا کی اور آخرت میں بھی وہ صالحین کے زمرہ میں ہوں گے
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
وَاٰتَيْنٰهُ فِي الدُّنْيَا حَسَـنَةً ۭ وَاِنَّهٗ فِي الْاٰخِرَةِ لَمِنَ الصّٰلِحِيْنَ یعنی دنیا میں اللہ نے ان کو مال وجاہ عطا فرمایا یہاں تک کہ ان کی حیثیت ایک حکمران کی ہوگئی اور آخرت میں بھی وہ زمرہ صالحین میں اپنا درجہ اور مقام حاصل کریں گے۔