تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 123
ثُمَّ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ اَنِ اتَّبِعْ مِلَّةَ اِبْرٰهِیْمَ حَنِیْفًا١ؕ وَ مَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ﴿123﴾
- ثُمَّپھر
- اَوْحَيْنَآوحی بھیجی ہم نے
- اِلَيْكَتمہاری طرف
- اَنِکہ
- اتَّبِعْپیروی کرو تم
- مِلَّةَدین
- اِبْرٰهِيْمَابراہیم
- حَنِيْفًایک رخ
- وَمَا كَانَاور نہ تھے وہ
- مِنَسے
- الْمُشْرِكِيْنَمشرک (جمع)
Translation · Tadabbur-e-Quran
پھر ہم نے تمہاری طرف وحی کی کہ ملت ابراہیم کی پیرو کرو جو بالکل یکسو تھے اور وہ مشرکین میں سے نہ تھے
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
ثُمَّ اَوْحَيْنَآ اِلَيْكَ اَنِ اتَّبِعْ مِلَّةَ اِبْرٰهِيْمَ حَنِيْفًا ۭ وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِيْنَ
یعنی ملت ابراہمی کی پیروی کے یہ سارے مدعی، یہود، نصری اور مشرکین، تو بالکل جھوٹے ہیں ہاں ہم نے تمہاری طرف البتہ یہ وحی کی کہ تم ملت ابراہیم کی پیروی کرو چناچہ تمہاری ملت ابراہیم کی ملت ہے۔