تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 29
فَادْخُلُوْۤا اَبْوَابَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ فَلَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِیْنَ﴿29﴾
- فَادْخُلُوْٓاسو تم داخل ہو
- اَبْوَابَدروازے
- جَهَنَّمَجہنم
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہو گے
- فِيْهَااس میں
- فَلَبِئْسَالبتہ برا
- مَثْوَىٹھکانہ
- الْمُتَكَبِّرِيْنَتکبر کرنے والے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اب جہنم کے دروازوں میں داخل ہو اسی میں ہمیشہ رہنے والے بن کر۔ پس کیا ہی برا ٹھکانا ہے تکبر کرنے والوں کا