تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 59
یَتَوَارٰى مِنَ الْقَوْمِ مِنْ سُوْٓءِ مَا بُشِّرَ بِهٖ١ؕ اَیُمْسِكُهٗ عَلٰى هُوْنٍ اَمْ یَدُسُّهٗ فِی التُّرَابِ١ؕ اَلَا سَآءَ مَا یَحْكُمُوْنَ﴿59﴾
- يَتَوَارٰىچھپتا پھرتا ہے
- مِنَسے
- الْقَوْمِقوم (لوگ)
- مِنْسے بسبب
- سُوْٓءِبرائی
- مَاجو
- بُشِّرَ بِهٖخوشخبری دی گئی جس کی
- اَيُمْسِكُهٗیا اس کو رکھے
- عَلٰي هُوْنٍرسوائی کے ساتھ
- اَمْیا
- يَدُسُّهٗدبا دے (دفن کردے)
- فِي التُّرَابِمٹی میں
- اَلَایاد رکھو
- سَآءَبرا ہے
- مَا يَحْكُمُوْنَجو وہ فیصلہ کرتے ہیں
Translation · Tadabbur-e-Quran
وہ اس منحوس خبر پر لوگوں سے چھپا چھپا پھرتا ہے۔ سوچتا ہے کہ اس کو ذلت کے ساتھ رکھ چھوڑے یا اس کو مٹی میں دفن کردے۔ افسوس، کیا ہی برا فیصلہ ہے جو یہ کرتے ہیں