تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 43
Tafseerسُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یَقُوْلُوْنَ عُلُوًّا كَبِیْرًا﴿43﴾
- سُبْحٰنَهٗوہ پاک ہے
- وَتَعٰلٰىاور برتر
- عَمَّااس سے جو
- يَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
- عُلُوًّابرتر
- كَبِيْرًابہت بڑا (بےنہایت
Translation · Tadabbur-e-Quran
وہ پاک اور بہت برتر ہے ان باتوں سے جو یہ کہتے ہیں
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
سُبْحٰنَهٗ وَتَعٰلٰى عَمَّا يَقُوْلُوْنَ عُلُوًّا كَبِيْرًا۔
یعنی اللہ تعالیٰ اس قسم کے اوہام و خرافات سے بالکل منزہ اور نہایت برتر ہے۔ ان قیاسات و تشبیہات اس کی اعلی صفات کے ساتھ کوئی جوڑ نہیں ہے۔