Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 51

  1. اَوْ خَلْقًا مِّمَّا یَكْبُرُ فِیْ صُدُوْرِكُمْ١ۚ فَسَیَقُوْلُوْنَ مَنْ یُّعِیْدُنَا١ؕ قُلِ الَّذِیْ فَطَرَكُمْ اَوَّلَ مَرَّةٍ١ۚ فَسَیُنْغِضُوْنَ اِلَیْكَ رُءُوْسَهُمْ وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هُوَ١ؕ قُلْ عَسٰۤى اَنْ یَّكُوْنَ قَرِیْبًا﴿51﴾

    1. اَوْیا
    2. خَلْقًااور مخلوق
    3. مِّمَّااس سے جو
    4. يَكْبُرُبڑی ہو
    5. فِيْمیں
    6. صُدُوْرِكُمْتمہارے سینے (خیال)
    7. فَسَيَقُوْلُوْنَپھر اب کہیں گے
    8. مَنْکون
    9. يُّعِيْدُنَاہمیں لوٹائے گا
    10. قُلِفرمادیں
    11. الَّذِيْوہ جس نے
    12. فَطَرَكُمْتمہیں پیدا کیا
    13. اَوَّلَپہلی
    14. مَرَّةٍبار
    15. فَسَيُنْغِضُوْنَتو وہ بلائیں گے (مٹکائیں گے)
    16. اِلَيْكَتمہاری طرف
    17. رُءُوْسَهُمْاپنے سر
    18. وَيَقُوْلُوْنَاور کہیں گے
    19. مَتٰىکب
    20. هُوَوہ۔ یہ
    21. قُلْآپ فرمادیں
    22. عَسٰٓيشاید
    23. اَنْکہ
    24. يَّكُوْنَوہ ہو
    25. قَرِيْبًاقریب
Translation · Tadabbur-e-Quran
یا کوئی اور شے جو تمہارے خیال میں ان سے بھی سخت ہو۔ پھر وہ کہیں گے کہ ہمیں کون دوبارہ زندہ کرے گا ؟ کہہ دو کہ وہی جس نے تم کو پہلی بار پیدا کیا۔ پھر وہ تمہارے آگے سر ہلائیں گے اور کہیں گے کہ یہ کب ہوگا ؟ کہہ دو کہ عجب نہیں کہ اس کا وقت قریب ہی آپہنچا ہو