تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 67
وَ اِذَا مَسَّكُمُ الضُّرُّ فِی الْبَحْرِ ضَلَّ مَنْ تَدْعُوْنَ اِلَّاۤ اِیَّاهُ١ۚ فَلَمَّا نَجّٰىكُمْ اِلَى الْبَرِّ اَعْرَضْتُمْ١ؕ وَ كَانَ الْاِنْسَانُ كَفُوْرًا﴿67﴾
- وَاِذَااور جب
- مَسَّكُمُتمہیں چھوتی (پہنچتی) ہے
- الضُّرُّتکلیف
- فِي الْبَحْرِدریا میں
- ضَلَّگم ہوجاتے ہیں
- مَنْجو
- تَدْعُوْنَتم پکارتے تھے
- اِلَّآ اِيَّاهُاس کے سوا
- فَلَمَّاپھر جب
- نَجّٰىكُمْوہ تمہیں بچا لایا
- اِلَى الْبَرّخشکی کی طرف
- اَعْرَضْتُمْتم پھرجاتے ہیں
- وَكَانَاور ہے
- الْاِنْسَانُانسان
- كَفُوْرًابڑا ناشکرا
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور جب تمہیں سمندر میں مصیبت پہنچتی ہے تو اس کے سوا جن کو تم پکارتے ہو سب غائب ہوجاتے ہیں۔ پھر جب وہ تم کو خشکی طرف بچا لاتا ہے تو تم اعراض کر بیٹھتے ہو اور انسان بڑا ہی ناشکرا ہے