تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 92
اَوْ تُسْقِطَ السَّمَآءَ كَمَا زَعَمْتَ عَلَیْنَا كِسَفًا اَوْ تَاْتِیَ بِاللّٰهِ وَ الْمَلٰٓئِكَةِ قَبِیْلًاۙ﴿92﴾
- اَوْیا
- تُسْقِطَتو گرادے
- السَّمَآءَآسمان
- كَمَا زَعَمْتَجیسا کہ تو کہا کرتا ہے
- عَلَيْنَاہم پر
- كِسَفًاٹکڑے
- اَوْ تَاْتِيَیا تو لے آوے
- بِاللّٰهِاللہ کو
- وَالْمَلٰٓئِكَةِاور فرشتے
- قَبِيْلًاروبرو
Translation · Tadabbur-e-Quran
یا تم ہر پر آسمان سے ٹکڑے نہ گرا دو جیسا کہ تم دعوی کرتے ہو یا اللہ اور فرشتوں کو سامنے نہ لا کھڑا کرو