Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 93

  1. اَوْ یَكُوْنَ لَكَ بَیْتٌ مِّنْ زُخْرُفٍ اَوْ تَرْقٰى فِی السَّمَآءِ١ؕ وَ لَنْ نُّؤْمِنَ لِرُقِیِّكَ حَتّٰى تُنَزِّلَ عَلَیْنَا كِتٰبًا نَّقْرَؤُهٗ١ؕ قُلْ سُبْحَانَ رَبِّیْ هَلْ كُنْتُ اِلَّا بَشَرًا رَّسُوْلًا۠ع﴿93﴾

    1. اَوْیا
    2. يَكُوْنَہو
    3. لَكَتیرے لیے
    4. بَيْتٌایک گھر
    5. مِّنْسے۔ کا
    6. زُخْرُفٍسونا
    7. اَوْیا
    8. تَرْقٰىتو چڑھ جائے
    9. فِي السَّمَآءِآسمانوں میں
    10. وَلَنْ نُّؤْمِنَاور ہم ہرگز نہ مانیں گے
    11. لِرُقِيِّكَتیرے چڑھنے کو
    12. حَتّٰىیہانتک کہ
    13. تُنَزِّلَتو اتارے
    14. عَلَيْنَاہم پر
    15. كِتٰبًاایک کتاب
    16. نَّقْرَؤُهٗہم پڑھ لیں جسے
    17. قُلْآپ کہ دیں
    18. سُبْحَانَپاک ہے
    19. رَبِّيْمیرا رب
    20. هَلْ كُنْتُنہیں ہوں میں
    21. اِلَّامگر۔ صرف
    22. بَشَرًاایک بشر
    23. رَّسُوْلًارسول
Translation · Tadabbur-e-Quran
یا تمہارے پاس سونے کا کوئی گھر نہ ہوجائے یا تم آسمان پر نہ چڑھ جاؤ اور ہم تمہارے چڑھنے کو بھی ماننے کے نہیں جب تک تم وہاں سے ہم پر کوئی کتاب نہ اتارو جسے ہم پڑھیں۔ کہہ دو کہ میرا رب پاک ہے، میں تو بس ایک بشر ہوں، اللہ کا رسول