Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 69

  1. قَالَ سَتَجِدُنِیْۤ اِنْ شَآءَ اللّٰهُ صَابِرًا وَّ لَاۤ اَعْصِیْ لَكَ اَمْرًا﴿69﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. سَتَجِدُنِيْٓتم مجھے پاؤگے جلد
    3. اِنْ شَآءَ اللّٰهُاگر چاہا اللہ نے
    4. صَابِرًاصبر کرنے والا
    5. وَّلَآ اَعْصِيْاور میں نافرمانی نہ کروں گا
    6. لَكَتمہارے
    7. اَمْرًاکسی بات
Translation · Tadabbur-e-Quran
اس نے کہ انشاء اللہ آپ مجھے صابر پائیں گے میں کسی معاملے میں بھی آپ کے حکم کی خلاف ورزی نہیں کروں گا
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
قَالَ سَتَجِدُنِي إِنْ شَاءَ اللَّهُ صَابِرًا وَلا أَعْصِي لَكَ أَمْرًا (69)۔ حضرت موسیٰ نے وعدہ کیا کہ انشاء اللہ آپ مجھے ہر مرحلہ پر صابر پائیں گے اور میں ہرگز آپ کے کسی حکم کی خلاف ورزی نہیں کروں گا۔