Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 70

  1. قَالَ فَاِنِ اتَّبَعْتَنِیْ فَلَا تَسْئَلْنِیْ عَنْ شَیْءٍ حَتّٰۤى اُحْدِثَ لَكَ مِنْهُ ذِكْرًا۠ع﴿70﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. فَاِنِپس اگر
    3. اتَّبَعْتَنِيْتجھے میرے ساتھ چلنا ہے
    4. فَلَا تَسْئَلْنِيْتو مجھ سے نہ پوچھنا
    5. عَنْسے۔ متعلق
    6. شَيْءٍکسی چیز
    7. حَتّٰىیہانتک کہ
    8. اُحْدِثَمیں بیان کروں
    9. لَكَتجھ سے
    10. مِنْهُاس کا
    11. ذِكْرًاذکر
Translation · Tadabbur-e-Quran
اس نے کہا اگر میرے ساتھ رہنا ہے تو یہ شرط ہے کہ کسی چیز کے متعلق مجھ سے اس وقت تک کچھ نہ پوچھیو جب تک میں خود ہی اس کا کچھ ذکر نہ چھیڑوں
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
قَالَ فَإِنِ اتَّبَعْتَنِي فَلا تَسْأَلْنِي عَنْ شَيْءٍ حَتَّى أُحْدِثَ لَكَ مِنْهُ ذِكْرًا (70)۔ حضرت خضر نے اس وعدے کے بعد اس شرط پر ان کو اپنے ساتھ رہنے کی اجازت دے دی کہ جو کچھ وہ کریں اس کو چپ چاپ وہ دیکھتے رہیں، اس کے متعلق اس وقت تک وہ کوئی سوال نہ کریں جب تک حضرت خضر اس کو خود نہ چھیڑیں۔