تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 75
قَالَ اَلَمْ اَقُلْ لَّكَ اِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِیْعَ مَعِیَ صَبْرًا﴿75﴾
- قَالَاس نے کہا
- اَ لَمْکیا نہیں
- اَقُلْمیں نے کہا
- لَّكَتجھ سے
- اِنَّكَبیشک تو
- لَنْ تَسْتَطِيْعَہرگز نہ کرسکے گا
- مَعِيَمیرے ساتھ
- صَبْرًاصبر
Translation · Tadabbur-e-Quran
اس نے کہا میں نے نہیں کہا تھا کہ تم میرے ساتھ صبر نہ کرسکو گے