Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 76

  1. قَالَ اِنْ سَاَلْتُكَ عَنْ شَیْءٍۭ بَعْدَهَا فَلَا تُصٰحِبْنِیْ١ۚ قَدْ بَلَغْتَ مِنْ لَّدُنِّیْ عُذْرًا﴿76﴾

    1. قَالَاس (موسی) نے کہا
    2. اِنْ سَاَلْتُكَاگر میں تم سے پوچھوں
    3. عَنْ شَيْءٍکسی چیز سے
    4. بَعْدَهَااس کے بعد
    5. فَلَا تُصٰحِبْنِيْتو مجھے اپنے ساتھ نہ رکھنا
    6. قَدْ بَلَغْتَالبتہ تم پہنچ گئے
    7. مِنْ لَّدُنِّىْمیری طرف سے
    8. عُذْرًاعذر کو
Translation · Tadabbur-e-Quran
موسیٰ نے کہا، اب اس کے بعد اگر میں آپ سے کسی امر کے متعلق پوچھوں تو مجھے ساتھ نہ رکھیے گا۔ آپ میری جانب سے عذر کو پہنچ گئے