تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 19. Maryam · Ayah 30
قَالَ اِنِّیْ عَبْدُ اللّٰهِ١ؕ۫ اٰتٰىنِیَ الْكِتٰبَ وَ جَعَلَنِیْ نَبِیًّاۙ﴿30﴾
- قَالَبچہ نے
- اِنِّىْبیشک میں
- عَبْدُ اللّٰهِاللہ کا بندہ
- اٰتٰىنِيَاس نے مجھے دی ہے
- الْكِتٰبَکتاب
- وَجَعَلَنِيْاور مجھے بنایا ہے
- نَبِيًّانبی
Translation · Tadabbur-e-Quran
بچے نے جواب دیا، میں اللہ کا بندہ ہوں اس نے مجھے کتاب عطا فرمائی اور مجھے نبی بنایا ہے