تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 30
قَالَ اِنِّیْ عَبْدُ اللّٰهِ١ؕ۫ اٰتٰىنِیَ الْكِتٰبَ وَ جَعَلَنِیْ نَبِیًّاۙ﴿30﴾
- قَالَبچہ نے
- اِنِّىْبیشک میں
- عَبْدُ اللّٰهِاللہ کا بندہ
- اٰتٰىنِيَاس نے مجھے دی ہے
- الْكِتٰبَکتاب
- وَجَعَلَنِيْاور مجھے بنایا ہے
- نَبِيًّانبی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بچے نے کہا کہ میں خدا کا بندہ ہوں اس نے مجھے کتاب دی ہے اور نبی بنایا ہے