تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 19. Maryam · Ayah 35
مَا كَانَ لِلّٰهِ اَنْ یَّتَّخِذَ مِنْ وَّلَدٍ١ۙ سُبْحٰنَهٗ١ؕ اِذَا قَضٰۤى اَمْرًا فَاِنَّمَا یَقُوْلُ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُؕ﴿35﴾
- مَا كَانَنہیں ہے
- لِلّٰهِاللہ کیلئے
- اَنْکہ
- يَّتَّخِذَوہ بنائے
- مِنْکوئی
- وَّلَدٍبیٹا
- سُبْحٰنَهٗوہ پاک ہے
- اِذَا قَضٰٓىجب وہ فیصلہ کرتا ہے
- اَمْرًاکسی کام
- فَاِنَّمَاتو اس کے سوا نہیں
- يَقُوْلُوہ کہتا ہے
- لَهٗاس کو
- كُنْہوجا
- فَيَكُوْنُپس وہ ہوجاتا ہے
Translation · Tadabbur-e-Quran
خدا کے شایان نہیں کہ وہ کوئی اولاد بنائے۔ وہ پاک ہے جب وہ کسی امر کا فیصلہ کرلیتا ہے تو بس اس کو فرماتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہوجاتا ہے