تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 19. Maryam · Ayah 61
جَنّٰتِ عَدْنِ اِ۟لَّتِیْ وَعَدَ الرَّحْمٰنُ عِبَادَهٗ بِالْغَیْبِ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ وَعْدُهٗ مَاْتِیًّا﴿61﴾
- جَنّٰتِ عَدْنِہمیشگی کے باغات
- الَّتِيْوہ جو
- وَعَدَوعدہ کیا
- الرَّحْمٰنُرحمن
- عِبَادَهٗاپنے بندے (جمع)
- بِالْغَيْبِغائبانہ
- اِنَّهٗبیشک وہ
- كَانَہے
- وَعْدُهٗاس کا وعدہ
- مَاْتِيًّاآنے والا
Translation · Tadabbur-e-Quran
ہمیشگی کے باغ جن کا خدائے رحمان نے اپنے بندوں سے عالم غیب میں وعدہ کر رکھا ہے بیشک اس کا وعدہ پورا ہو کے رہے گا