تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 19. Maryam · Ayah 62
لَا یَسْمَعُوْنَ فِیْهَا لَغْوًا اِلَّا سَلٰمًا١ؕ وَ لَهُمْ رِزْقُهُمْ فِیْهَا بُكْرَةً وَّ عَشِیًّا﴿62﴾
- لَا يَسْمَعُوْنَوہ نہ سنیں گے
- فِيْهَااس میں
- لَغْوًابےہودہ
- اِلَّا سَلٰمًاسوائے سلام
- وَلَهُمْاور ان کے لیے
- رِزْقُهُمْان کا رزق
- فِيْهَااس میں
- بُكْرَةًصبح
- وَّعَشِيًّااور شام
Translation · Tadabbur-e-Quran
یہ اس میں کوئی لغویات نہیں سنیں گے، بس تحیت ہی تحیت ہوگی۔ اس میں صبح و شام ان کا رزق مہیا ہوگا